the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
حیدرآباد ۔16 ستمبر (اعتماد نیوز) اب تک صرف Like بٹن فیس بوک پر ہوتا ہے جس سے کئی ایسے پوسٹ جو ہمارے لئے ناپسند ہوں تو کیا کریں ۔ ؟ کیا ہمیں اپنے خیالات کا اظہار کرنے کی آزادی نہیں ہے۔ ؟ فیس بوک سی ای او زوکربرگ کے مطابق وہ



عوام کے اظہار رائے کی آزادی کے لئے Dislike بٹن کی سہولت پیش کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اس وقت یہ ٹسٹنگ مرحلہ میں ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہر پوسٹ اچھا نہیں ہوتا بلکہ بعض پوسٹ بعض کے لئے ناپسند ہوتی ہیں جسکے لئے یہ آپشن شروع کیا جا رہا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.